تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَدُّو" کے متعقلہ نتائج

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَدُّو کے معانیدیکھیے

کَدُّو

kadduuकद्दू

نیز - کَدُو

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری کنایۃً سبزیاں

کَدُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجاذاً) کاسۂ سر .
  • ایک قسم کی گول اور لن٘بوتری ترکاری ، لوکی ، ہرا گھیا ، اس کے سوکھے خول کو تونبی کہتے ہیں .
  • (طنزاً) نفی کے لئے ؛ بطور دشنام مستعمل .
  • (مجازاً) کدو کو خشک کر کے اندر کا گودا وغیرہ نکال دیتے ہیں اور اسے پیالے کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، پیالہ تونبا .
  • (کاشت کاری) فصل بونے سے پہلے کھیت میں پانی کھڑا کر کے ہل چلانا ، زمین کو فصل کے لیے نرم کرنا
  • (کتابۃً) آلۂ تناسل .
  • (ف۔ کوزۂ شراب، شراب کی بوتل یا صُراحی، طنبورہ، (کنایۃً۔ کاسۂ سر (مذکر ایک قسم کی گول ترکاری (اردو) طنزاً بڑی نعمت، خاک، بچّوں کا کاسۂ سر، اس معنی میں بیشتر بتشدید دوم بولتے ہیں، یہ بچّہ گر پڑا کدّو ٹوٹ گیا

English meaning of kadduu

Noun, Masculine

  • a gourd, the calabash

कद्दू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लौकी की तरह का प्रसिद्ध गोल फल जिसकी सब्ज़ी बनती है

کَدُّو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَدُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَدُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone